وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان بنچ کی تقریب حلف برداری میں شرکت۔ وزیراعلی نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us