وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات، خیبر پختونخوا میں یورپین یونین کے اشتراک سے جاری عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امور پر پر تبادلہ خیال صوبے میں عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں تعاون فراہم کرنے پر صوبے کے عوام کی طرف سے یورپین یونین کا مشکور ہوں، صوبائی حکومت یورپین یونین کے تعاون سے چلنے والے ان منصوبوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔ سردار علی امین گنڈاپور
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us