وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے یو این ایف پی اے کے وفد کی ملاقاتوفد کی قیادت ڈاکٹر لوئے شبانے کر رہے تھے۔ وفد نے وزیراعلی کو خیبر پختونخوا میں یو این ایف پی اے کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی حکومت اور یو این ایف پی اے کے درمیان اشتراک کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us